تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
4 جولائی 2014
وقت اشاعت: 23:23

فٹبال ورلڈکپ:جرمنی نےکوارٹر فائنل میں فرانس کوہرادیا

جیو نیوز - ریوڈی جنیرو.........برازیل میں جاری فٹبال ورلڈکپ2014 میں جرمنی اور فرانس کے درمیان ہونے والے پہلے کوارٹر فائنل میں جرمنی نےفرانس کوایک صفر سے شکست دےدی۔فرانس نے اس فتح کے بعد سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔جرمنی کے میٹس ہملس نے میچ کا واحد گول 12ویں منٹ میں کرکے اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.