4 جولائی 2014
وقت اشاعت: 23:23
راجرفیڈررومبلڈن ٹینس کےفائنل میں پہنچ گئے
جیو نیوز - لندن.........لندن میں جاری ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ میں سوئٹزرلینڈ کے راجرفیڈرر فائنل میں پہنچ گئے۔فیڈرر نے راؤنک کو اسٹریٹ سیٹ میں شکست دی۔ اب فائنل میں راجرفیڈرر کا مقابلہ نوواک جوکووچ سے ہوگا۔