تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
5 جولائی 2014
وقت اشاعت: 5:33

برازیل کےکھلاڑی نیمارورلڈکپ سےباہرہوگئے

جیو نیوز - ریوڈی جنیرو...... برازیل کے کھلاڑی نیمار ورلڈ کپ سے باہرگئے۔نیمار کولمبیا کے خلاف کھیلے جانے والے کوارٹر فائنل میچ میں زخمی ہوگئے تھے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق نیمار کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ نیمار کی ریڑھ کی ہڈی میں فریکچر ہوا ہےجس کے باعث وہ فی الحال فٹبال کھیلنے کے قابل نہیںہیں۔زخمی ہونے کے باعث نیمار ورلڈ کپ سے باہرہوگئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.