تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
5 جولائی 2014
وقت اشاعت: 21:13

ومبلڈن میں ویمنز ایونٹ کا ٹائٹل پیٹرا کوویٹوا نے جیت لیا

جیو نیوز - لندن........لندن میں ہونے والے ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ میں میں ویمنز ایونٹ کا ٹائٹل چیک ری پبلک کی پیٹرا کوویٹوا نے جیت لیا۔چیک ری پبلک کی پیٹرا کوویٹوا نے یوگینی بو چارڈ کو 3-6 اور 0-6سے ہرایا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.