6 جولائی 2014
وقت اشاعت: 23:33
ومبلڈن: نواک جوکووچ نے راجرفیڈرر کو ہرا کر فائنل جیت لیا
جیو نیوز - لندن....... سربیا کے نواک جوکووچ نےسوئٹزرلینڈ کے راجرفیڈرر کو ومبلڈن ٹینس کے فائنل میں شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ جوکووچ نےفائنل میں راجرفیڈررسے پہلا سیٹ ہارنے کے باوجود بالاخر انھیں زیر کرلیا۔جوکووچ کی کامیابی کااسکورچھ سات،چھ چار،سات چھ،پانچ سات اورچھ چاررہا۔