تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
9 جولائی 2014
وقت اشاعت: 1:44

فٹبال ورلڈ کپ سیمی فائنل: جرمنی نے برازیل کیخلاف پانچواںگول کردیا

جیو نیوز - ریوڈی جنیرو ........ برازیل اور جرمنی کے درمیان سیمی فائنل جاری ہے ، برازیل کھیل کے دوران مسلسل دباؤ کا شکار ہے، جرمنی نے گول مارمار کر گنتی بھلادی۔ ابتدائی 27منٹ میں جرمنی نے برازیل کے خلاف پانچواں گول کردیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.