11 جولائی 2014
وقت اشاعت: 13:15
عدالت نےبطور چیئرمین بحال کردیا، نجم سیٹھی
جیو نیوز - اسلام آباد......نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ عدالت نے انہیں چیئرمین پی سی بی بحال کردیا۔ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ عدالت نے بطورچیئرمین پی سی بی کام جاری رکھنے کی ہدایت بھی کی ہے۔ انہوں نے کہاکہ میری طرف سے کرکٹ بورڈ سے متعلق کوئی رکاوٹ نہیں۔