14 جولائی 2014
وقت اشاعت: 2:52
جرمنی ارجنٹینا کوشکست دےکر فٹ بال کاعالمی چیمپئن بن گیا
جیو نیوز - فٹبال ورلڈکپ...... جرمنی24سال بعدورلڈکپ کافاتح بن گیا، فٹبال ورلڈکپ 2014 کے فائنل میچ میں جرمنی ارجنٹینا کو0-1 سے شکست دےکر چوتھی مرتبہ فٹ بال کاعالمی چیمپئن بن گیا۔ جرمنی کی جانب سےماریوگوئٹزےنےاضافی وقت میں گول کیا۔ جرمنی نےدوسری مرتبہ ارجنٹیناکوفائنل میں شکست دی۔