تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
16 جولائی 2014
وقت اشاعت: 2:32

پاکستان کی بسمہ خان انٹرنیشنل ڈیبیو کریں گی

جیو نیوز - کراچی...... سوئمر بسمہ خان کا بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرنے کا خواب پورا ہو گیا، نو سال پہلے سوئمنگ کا آغاز کرنے والی تیراک بارہ سال کی عمر میں گلاسگو کے کامن ویلتھ گیمز میں اپنا انٹرنیشنل ڈیبیو کریں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.