تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
16 جولائی 2014
وقت اشاعت: 15:2

پی سی بی نے انڈر17ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا

جیو نیوز - لاہور.....پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے انڈر17ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا۔ علی ضیا منیجراور اعظم خان کو چ کے فرائض انجام دیں گے جبکہ تیمور اعظم اسسٹنٹ کوچ، یاسر ملک ٹرینر،محمد اسد فزیو اور زبیراحمدوڈیو اینالسٹ ہونگے۔پاکستان انڈر17 کرکٹ ٹیم اگست میں انگلینڈ کا دورہ کرے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.