24 جولائی 2014
وقت اشاعت: 6:55
کامن ویلتھ گیمز کا افتتاح، گلاسگو میں رنگارنگ تقریب
جیو نیوز - گلاسگو...... اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں 20 ویں دولت مشترکہ گیمز کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ملکہ برطانیہ نے کھیلوں کا افتتاح کیا۔ پاکستان کا 62 رکنی دستہ آٹھ مقابلوں میں حصہ لے گا۔