تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
26 جولائی 2014
وقت اشاعت: 17:15

کامن ویلتھ گیمز،پاکستان کےشاہ حسین شاہ جوڈوکےفائنل میں

جیو نیوز - گلاسگو.....گلاسگو میں جاری کامن ویلتھ گیمزمیںپاکستان کےشاہ حسین شاہ جوڈوکےفائنل میں پہنچ گئے ہیں،پاکستان کےشاہ حسین شاہ نے سیمی فائنل میںنیوزی لینڈ کےٹم سلائفیلڈکوشکست دی، اب شاہ حسین شاہ فائنل میں اسکاٹ لینڈکےکرسٹوفرشیرینٹن سےمقابلہ کرینگے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.