30 جولائی 2014
وقت اشاعت: 0:35
کامن ویلتھ گیمز: پاکستانی ریسلرقمرعباس نے چاندی کا تمغہ جیت لیا
جیو نیوز - گلاسگو......گلاسگو میں ہونے والےکامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی ریسلرقمرعباس نے چاندی کا تمغہ جیت لیا، بھارتی ریسلرنےپاکستان کےقمرعباس کو فائنل میں شکست دی۔اسطرح وہ رنراپ رہے اور انھیںچاندی کاتمغہدیا گیا۔