تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
31 جولائی 2014
وقت اشاعت: 23:6

انگلینڈ نے بھارت کو تیسرے ٹیسٹ میں 266 رنز سے ہرا دیا

جیو نیوز - سائوتھمپٹن......معین علی کی تباہ کن بولنگ کی بدولت انگلینڈ نے بھارت کو تیسرے ٹیسٹ میں 266 رنز سے شکست دے دی ،سائوتھمپٹن ٹیسٹ کے آخری دن بھارتی ٹیم کو میچ جیتنے کےلیے مزید 333 رنز بنانے تھے،جبکہ انگلینڈ کو چھ وکٹ درکار تھیں،ایسے میں انگلش آل رائونڈرکی گھومتی ہوئی گیندیں بھارتی بلے بازوں کے لیے وبال بن گئیں،بھارت کی پوری ٹیم دوسری اننگز صرف 178رنز پر ڈھیر ہو گئی،معین علی نے چھ کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی،انگلینڈ نے 266 رنز کی فتھ کے ساتھ پانچ میچز کی سیریز ایک ایک سے برابرکر دی،چوتھا ٹیسٹ سات اگست سے اولڈ ٹریفورڈ میں شروع ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.