3 اگست 2014
وقت اشاعت: 13:26
کامن ویلتھ گیمز:دو بھارتی آفیشلز کو حراست میں لے لیا گیا
جیو نیوز - گلاسگو.....کامن ویلتھ گیمز میںشرکت کرنے والے2بھارتی آفیشلزکو حراست میں لےلیاگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آئی او سی آئی او اےجنرل سیکریٹری اور ریسلنگ ریفری پرمیگا ایونٹ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ دونوں آفیشلز کو کل مجسٹریٹ کےسامنےپیش کیاجائے گا۔