تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
6 اگست 2014
وقت اشاعت: 5:51

پی سی بی جشن آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ آج شروع ہو گا

جیو نیوز - کوئٹہ.....پی سی بی جشن آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ آج سے شروع ہو گا۔پی سی بی جشن آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ میں سندھ اور بلوچستان کی ٹیمیں کوئٹہ میں آمنے سامنے ہوں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.