تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
10 اگست 2014
وقت اشاعت: 0:14

چین میں یوتھ اولمپک گیمز کے کھلاڑیوں کا استقبال

جیو نیوز - شنگھائی.......چین کے ریلوے اسٹیشن پر خواتین کنڈیکٹرز نے یوتھ اولمپک گیمز کے کھلاڑیوں اور مسافروں کااستقبال کیا کچھ دلچسپ انداز میں۔شنگھائی میں خواتین کنڈیکٹرز نے یوتھ اولمپک گیمز میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں اور دیگر مسافروں کا رقص کرکے پرجوش استقبال کیا۔ یہ منظر دیکھ کر لوگوں نے خوشگوار حیرت کا اظہار کیا، مشرقی شہر ننجیانگ میں یوتھ اولمپک 16اگست سے شروع ہو رہے ہیں جن میں دوسو سے زائد ملکوں کے ساڑھے تین ہزار سے زائد کھلاڑی حصہ لیں گے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.