12 اگست 2014
وقت اشاعت: 11:48
سنسناٹی ماسٹرز :فرانس کےگائل مونفیلس کا کامیابی سے آغاز
جیو نیوز - سنسناٹی) اوہائیو(.....فرانس کے گائل مونفیلس نے سنسناٹی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کا آغاز کامیابی کے ساتھ کیا۔امریکی ا ریاست اوہائیو میں جاری ایونٹ کے پہلے راونڈ میچ میں گائل مونفیلس کا مقابلہ ارجنٹینا کے فیڈریکو ڈیلبونیس سے، تھا۔فرنچ کھلاڑی نے چھ تین اور چھ تین سے میچ جیت کر اگلے مرحلے میں جگہ بنائی۔