تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
12 اگست 2014
وقت اشاعت: 21:51

ایشین گیمز کےلئے پاکستانی ہاکی ٹیم کا اعلان کل ہوگا

جیو نیوز - اسلام آباد......ایشین گیمز کےلئے پاکستانی ہاکی ٹیم کا اعلان کل ہوگا، ایشین گیمز آئندہ ماہ جنوبی کوریا میں ہوگے،پاکستان ہاکی ٹیم ہاکی ایونٹ میں ٹائٹل کا دفاع کرے گی ،قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں جاری ہےکھلاڑی بھرپور اندازمیں ٹریننگ کررہے ہیں، چیف سلیکٹر اصلاح الدین بھی چھٹیاں گزارنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں ،کھلاڑیوں کے فائنل ٹرائلزنصیر بندہ اسٹیڈیم میں ہوں گے ، سلیکشن کمیٹی کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لے گی اور ایشین گیمز کے لیے 18 رُکنی اسکواڈ کا اعلان کیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.