تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
14 اگست 2014
وقت اشاعت: 11:10

اینڈی مرے نے سنسناٹی ماسٹرز کے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

جیو نیوز - سنسناٹی .....برطانیہ کے اینڈی مرے نے سنسناٹی ماسٹرز کے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔امریکی ریاست اوہائیو میں جاری ایونٹ کے دوسرے رائونڈ میچ میں اینڈی مرے کا مقابلہ پرتگال کےجواو سوزا سے تھا، برٹش کھلاڑی نے چھ تین، چھ تین سے میچ جیت کر تیسرے مرحلے میں جگہ بنائی۔پولینڈ کے جرزی جنوویچ نے بلغاریہ کے گریگور ڈیمیٹروو کو اپ سیٹ شکست دی، ان کی جیت کا اسکور چھ چار، تین چھ اور چھ تین رہا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.