تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
22 اگست 2014
وقت اشاعت: 22:38

دوسرا ون ڈے ویسٹ انڈیز کا بنگلہ دیش کو 248رنز کا ہدف

جیو نیوز - سینٹ جارج..........ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے درمیان جاری تین میچوں کی ون ڈے پرمشتمل سیریز کا دوسرا میچ ، نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم،سینٹ جارج گرینیڈا میں کھیلا جارہا ہے ،میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو پہلے بلے بازی کی دعوت دی اور ویسٹ انڈیز نے مقررہ 50اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 247بنائے ۔ویسٹ انڈیز کی جانب سے کرس گیل اور ڈیرن براوو نے نصف سنچریاں اسکور کیںجبکی لینڈل سیمنز نے 40رنز بنائے۔بنگلہ دیش کی جانب سے مشرفی مرتضیٰ نے 3جبکہ الامین حسین نے 2وکٹیں حاصل کیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.