23 اگست 2014
وقت اشاعت: 6:48
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا
جیو نیوز - ہمبن ٹوٹا........پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ون ڈے آج ہمبن ٹوٹا میں کھیلا جائے گا۔ دورے میں پہلی جیت کی منتظر ٹیم پاکستان کو سعید اجمل کی خدمات حاصل نہیں ہوں گی۔