تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
1 ستمبر 2014
وقت اشاعت: 17:39

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ ،بھارتی کرکٹ ٹیم پہلے نمبر پر پہنچ گئی

جیو نیوز - دبئی.......بھارتی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر پہنچ گئی، یہ اعزاز انڈین ٹیم کسی کامیابی کی وجہ سے نہیں بلکہ زمبابوے کے ہاتھوں آسٹریلیا کی شکست کے بعد ملا ہے ۔زمبابوے نے آسٹریلیا کو ون ڈے میں شکست کیا دی کہ بھارتی ٹیم آئی سی سی کی تازہ ترین ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر آگئی اور آسٹریلیا جو پہلے نمبر ون پوزیشن پر تھا جو اب تیسرے نمبر پر پہنچ گیا ،جنوبی افریقا دوسرے نمبر پر ہے زمبابوے رینکنگ میں دسویں نمبر پر ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.