تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
5 ستمبر 2014
وقت اشاعت: 14:10

یوایس اوپن: راجر فیڈررسیمی فائنل میں پہنچ گئے

جیو نیوز - نیویارک ....سابق چمپئن راجر فیڈرر کی یو ایس اوپن ٹینس میں پیش قدمی جاری ہے، انہوں نے سخت مقابلے کے بعد ایونٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔نیویارک میں جاری ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں راجر فیڈرر اور فرانس کے گیل مونفیلس کے درمیان سخت مقابلہ ہوا، پہلے دو سیٹ میں فیڈرر کو شکست ہوئی، لیکن سابق عالمی نمبر ایک نے بہترین کم بیک کرتے ہوئے چار چھ، تین چھ، چھ چار، سات پانچ اور چھ دو سے کامیابی حاصل کی، سیمی فائنل میں انکا مقابلہ کرویشیا کے مارین چیلچ سے ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.