تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
7 ستمبر 2014
وقت اشاعت: 12:5

بنگلا دیش کا دورہ ویسٹ انڈیز،پہلے ٹیسٹ میں میزبان ٹیم کی پوزیشن مستحکم

جیو نیوز - سینٹ وننسٹ......کریگ بریدویٹ کی ڈبل سنچری نے بنگلا دیش کے خلاف ویسٹ انڈیز کی پوزیشن مستحکم کردی ہے۔سینٹ وننسٹ میں جاری میچ کے دوسرے دن بھی ویسٹ انڈین بلے باز چھائے رہے۔ بارش سے متاثرہ دن بھی اوپنر کریگ بریدویٹ اور شیونارائن چندرپال کا بیٹ رنز اگلتا رہا۔ بریدویٹ نے کیرئیر کی پہلی ڈبل سنچری اسکور کی، جب دوسرے دن کا کھیل ختم ہوا تو ویسٹ انڈیز کا اسکور 3 وکٹ پر 407 رنز تھا۔ بریدویٹ 205 رنز اور شیونارائن چندرپال 51 رنز بناکر وکٹ پر موجود ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.