11 ستمبر 2014
وقت اشاعت: 5:50
رواں ماہ کےآخرمیں پاکستان آؤں گا،ثقلین مشتاق
جیو نیوز - کراچی.......پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بولر ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ رواں ماہ کےآخرمیں پاکستان آؤں گا۔ ثقلین مشتاق نے کہا کہ ایک ماہ سعیداجمل کےساتھ کام کروں گا،امیدہےایکشن درست ہوجائےگا۔انہوںنے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈسےبات چیت ہوئی ہے،تحریری معاہدہ پاکستان آنےپرہوگا۔ سابق بولر کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ سعید اجمل کا بولنگ ایکشن درست ہوجائے گا۔