13 ستمبر 2014
وقت اشاعت: 23:38
چیمپینز لیگ کوالی فائنگ؛ ممبئی انڈینز کو 6 وکٹ سےشکست
جیو نیوز - رائےپور...... چیمپینز لیگ کوالی فائنگ میں لاہور لائنز نے ممبئی انڈینز کو 6 وکٹ سے ہرادیا۔ عمراکمل نے 18گیندوں پرناقابل شکست 38 رنز بنائےجبکہ احمدشہزاد نے 34اورناصرجمشید نے 26 رنز اسکور کئے۔