تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
17 ستمبر 2014
وقت اشاعت: 11:45

چین:ٹرک کا خوفناک حادثہ، 8افراد ہلاک، 6زخمی

جیو نیوز - بیجنگ.........چین میں ٹرک کے خوفناک حادثے میں 8افراد ہلاک اور6زخمی ہوگئے۔چین کے شہر زانگ جیاکو میں ایک تیز رفتار ٹرک ڈرائیور سے بے قابو ہوکر سڑک کنارے بس کے انتظار میں کھڑے افراد میں جاگھسا۔ حادثہ اتنا شدید تھا کہ لوگوں کو وہاں سے ہٹنے کا موقع نہ مل سکا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سے اس کی ہولناکی کااندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ حادثے میں 8افراد ہلاک اور6زخمی ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.