تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
22 ستمبر 2014
وقت اشاعت: 0:23

حیدرآباد:کولکتہ نےلاہور لائنز کوچار وکٹ سےہرادیا

جیو نیوز - حیدرآباددکن........چیمپئنز لیگ کے مین رائونڈ کے ایک میچ میںکولکتا نائٹ رائیڈرزنےلاہور لائنز کو 4 وکٹ سےشکست دیدی۔ کولکتا نے لاہور کی جانب سے دیئے گئے ہدف 152 رنز آخری اوور میں حاصل کرلیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.