تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
25 ستمبر 2014
وقت اشاعت: 6:5

ایشین گیمز: پاکستان اور بھارت کی ہاکی ٹیمیں آج مد مقابل ہوں گی

جیو نیوز - انچیون....... ایشین گیمز میں آج ہاکی کا سب سے بڑا مقابلہ ہوگا یعنی پاکستان بمقابلہ بھارت کا ۔ پاکستان کی ویمنز کرکٹ ٹیم بھی ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں چین کا مقابلہ کرے گی۔ایشین گیمز میں آج پاکستان اور بھارت کی ہاکی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی ،قومی ٹیم ایونٹ کی دفاعی چیمپین ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.