تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
26 ستمبر 2014
وقت اشاعت: 12:25

ایشین گیمز کرکٹ:پاکستان وومن ٹیم کے6وکٹوں پر 97رنز

جیو نیوز - انچیون......انچیون میں جاری وومن کرکٹ کے فائنل میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 6 وکٹ پر 97رنز بنائے۔ بسمہ معروف 24رنز کی اننگز کھیل کر نمایاں رہیں، تجربہ کار نین عابدی نے 18اور مرینہ اقبال نے 14رنز بنائے۔ بنگلادیش کی جانب سے رومانہ احمد نے 13رنز کے عوض دو وکٹیں حاصل کیں۔ اس طرح بنگلا دیش وومن ٹیم کو میچ جیتنے کیلئے 98رنز کا ہدف ملا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.