27 ستمبر 2014
وقت اشاعت: 6:36
ایشین گیمز: پاکستانی باکسر ثناءاللہ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
جیو نیوز - انچیون......ایشین گیمز باکسنگ کی ہیوی ویٹ کیٹگری میں پاکستانی باکسر ثناء اللہ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے دوسری جانب ایشین گیمز میں آج پاکستان کی ہاکی ٹیم لیگ میچ میں عمان کا مقابلہ کرے گی۔