تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
28 ستمبر 2014
وقت اشاعت: 5:55

لاہور لائنز کے آل راؤنڈر محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار

جیو نیوز - انچیون......چیمپئز لیگ میں لاہور لائنز کے کپتان آ ل راؤنڈر محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار، امپائرز نے اعتراض کردیا، چیمپئنز لیگ کی وارننگ لسٹ میں محمدحفیظ کانام شامل ہے، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ حفیظ میچ کھیلنے پر کوئی پابندی نہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.