29 ستمبر 2014
وقت اشاعت: 5:16
پشاور پینتھرز نے پہلی بار نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا
جیو نیوز - کراچی......پشاور پینتھرز نے پہلی بار نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا ہے، فائنل میں پشاور پینتھر نے لاہور لائنز کو فائنل میں 7وکٹوں سے شکست دے کر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔