تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
29 ستمبر 2014
وقت اشاعت: 5:46

ایشین گیمزمیں گولڈ میڈل جیتنے والی ویمن کرکٹ ٹیم وطن پہنچ گئی

جیو نیوز - لاہور.....ایشین گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والی پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم وطن پہنچ گئی، ٹیم کی آمد پرلاہور ائرپورٹ پر والہانہ استقبال کیاگیا۔کوریا میں جاری ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والی ٹیم کا وطن واپس پہنچنے پر نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں شاندار استقبال کیا گیا ۔ کپتان ثنامیر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.