تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
30 ستمبر 2014
وقت اشاعت: 19:26

چیمپینز لیگ ٹی 20 : لاہور لائنز کو 3 وکٹوں سے شکست

جیو نیوز - بنگلور...... چیمپینز لیگ ٹی 20 میں پرتھ اسکورچرز نے لاہور لائنز کو 3 وکٹوں سے شکست دےدی۔ پرتھ اسکوچرز کےمچل مارش نے 38 گیندوں پر 63 رنز بنائے، پرتھ اسکورچرزنے125رنزکاہدف19ویں اوورمیں حاصل کرلیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.