تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
1 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 13:59

نیوزی لینڈکاپاکستان کےخلاف ٹیسٹ سیریزکیلئےٹیم کااعلان

جیو نیوز - ویلنگٹن.........نیوزی لینڈ نے پاکستان کےخلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے ٹیم کااعلان کردیا۔ سیریز کے میچ اگلے ماہ سے متحدہ عرب امارات میں کھیلے جائیں گے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف 3 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم میں صرف ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ ٹیم کی کپتانی برینڈن میک کلم کریں گے۔ ٹیسٹ سیریز کے میچ ابوظبی، دبئی اور شارجہ میں ہوں گے۔ نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان 2 ٹی 20 اور 5 ون ڈے میچ بھی کھیلے جائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.