تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
4 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 15:38

ایشین گیمز کی اختتامی تقریب ،چین 439گولڈ میڈلزکیساتھ پہلے نمبر پر

جیو نیوز - انچیون........کوریا کے شہر انچیون میں 16دن کے بعد ایشین گیمز آج ختم ہوگئے۔اختتامی تقریب میں کورین ثقافت پیش کی گئی، سیکڑوں فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ایشین گیمز میں 44ملکوں سے تقریباً دس ہزار ایتھلیٹس شریک ہوئے۔ 439گولڈ میڈل کی اس جنگ میں چین سب پر بازی لے گیا۔میزبان ملک کوریا کا دوسرا نمبر رہا۔آج کی اختتامی تقریب کےلئے اسٹیڈیم میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔تقریب میں مشعل بجھانے کےبعد شاندار آتش بازی بھی کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.