تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
5 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 5:28

دبئی:پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان واحد ٹی 20آج ہوگا

جیو نیوز - دبئی.......پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا واحد ٹی 20میچ آج کھیلا جائے گا ،پاکستانی شاہین کینگروز کا شکار کرنےکے لیے تیار ہیں۔ پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد آفریدی کہتے ہیں کہ کھلاڑی میچ جیت کر قوم کو عید کا تحفہ دینا چاہتے ہیں جبکہ آسٹریلیا کے کپتان کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم حفیظ کے بغیر بھی خطرناک ہے۔میچ کی چمچماتی ٹرافی کی دبئی میں رونمائی ہوئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.