تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
8 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 19:41

سعیداجمل کےبولنگ ایکشن میں تبدیلی آئی ہے، سبحان احمد

جیو نیوز - لاہور...... پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد نے کہا ہے کہ سعیداجمل کےبولنگ ایکشن میں تبدیلی آئی ہے،جلدہی ان کابائیومکینکس ٹیسٹ کرایاجائےگا۔ انہوں نے کہا کہ ایکشن میں بہتری کےبعدسعیداجمل کوڈومیسٹک کرکٹ کھلانےکابھی امکان ہے، ایکشن مکمل ٹھیک ہونےکےبعدانھیں آئی سی سی کےسامنےلایاجائےگا،سعیداجمل ذاتی طورپربولنگ ایکشن سےمطمئن ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.