تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
10 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 6:52

پاک آسٹریلیا سیریز ، دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائےگا

جیو نیوز - دبئی......پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج دبئی میں کھیلا جائے گا، آسٹریلیا کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ کینگروزکی برتری ختم کرنےکےلیےشاہین آج میدان میں اتریں گے۔کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ پہلے میچ میں فٹنس مسائل تھے، اب ٹیم کم بیک کرے گی۔انہوںنے کہا کہ فٹنس مسائل کے باعث ٹیم کمبی نیشن نہیں بن سکا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.