تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
10 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 16:23

دوسرا ون ڈے: پاکستان کاآسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

جیو نیوز - دبئی.........دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان ٹیم کے کپتان مصباح الحق کے مطابق پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے،فاسٹ بولرانورعلی کی جگہ اسپینررضاحسن کو ٹیم میں شامل کیاگیا ہے۔ کپتان آسٹریلوی ٹیم جارج بیلی کا بھی کہنا ہے کہ آسٹریلوی ٹیم میں بھی ایک تبدیلی کی گئی ہے،زیویئر دوہرتی کو سین ایبٹ کی جگہ ٹیم میں شامل کیاگیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.