تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
12 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 18:13

مصباح الحق کو ہٹانا درست فیصلہ نہیں،رمیزراجہ

جیو نیوز - کراچی......معروف کرکٹر اور سابق کپتان رمیز راجہ نے آسٹریلیا کے خلاف آج کے میچ سے مصباح الحق کو ڈراپ کیے جانے کو ان کے ساتھ ظلم سے تعبیر کیا ہے ، ان کا کہناتھاکہ آزمائے ہوئے آفریدی کوکپتان بنانے کی کیا ضرورت تھی ،کپتان بنانا ہی تھا تو کسی نوجوان کھلاڑی کو بنادیتے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.