تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
14 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 16:23

ایف بی آر نے مصباح الحق اور اظہر علی کے اکائونٹس منجمدکردئیے

جیو نیوز - لاہور..........پاکستان فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق اورٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کے بینک اکاؤنٹس منجمد کردیے۔ ایف بی آر کے ذرائع کےمطابق مصباح الحق کےذمے45لاکھ روپے انکم ٹیکس واجب الادا ہےجبکہ اظہر علی کو 15لاکھ کے ٹیکس واجبات ادا کرنا ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.