14 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 22:13
آفریدی کو کھیلنے سے روکنا مناسب نہیں، محمد یوسف
جیو نیوز - لاہور...... کرکٹر محمد یوسف نے کہا ہے کہ آفریدی کے بیان پر جرمانہ عائد کردیا جائے ،لیکن اسے کھیلنے سے روکنا مناسب نہیں۔ شعیب اختر کہتے ہیں کہ مصباح کو کپتان برقرار رکھنا ٹھیک فیصلہ ہے، لیکن ڈر ہے کہ ٹیم میں گروپ بندی نہ ہوجائے۔ سکندر بخت کہتے ہیں کہ کرکٹ بورڈ کی پالیسی سیر اور جونیئر کے لیے ایک جیسی ہونی چاہیے۔