تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
15 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 15:33

سلطان آف جوہر جونیئر ہاکی:پاک،بھارت میچ آج ہو گا

جیو نیوز - کوالا لمپور..........سلطان آف جوہر جونیئر ہاکی کپ میں آج رو ایتی حریف پاکستان اور بھارت کا مقابلہ ہوگا۔ جوہر بارو میں جاری ایونٹ میں پاکستان اوربھارت کی ٹیمیں شام 5 بجے آمنے سامنے ہوں گی۔اب تک ٹورنامنٹ میں گرین شرٹس کی پوزیشن بہت خراب ہےجس کا آخری نمبر ہے،اسے پہلے میچ میں برطانیہ کے ہاتھوں پانچ گول سے شکست ہوئی ، پھر آسٹریلیا سے میچ ڈرا کھیلا۔ پاکستان کا ایک پوائنٹ ہے جبکہ بھارت کے تین پوائنٹس ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.