تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
16 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 4:57

پابندی کے شکار سعید اجمل نے ایکشن بدل لیا

جیو نیوز - لاہور......پابندی کے شکار سعید اجمل نے ایکشن بدل لیا،قذافی اسٹیڈیم میں نئے ایکشن سے محمد حفیظ کو بیٹنگ کی پریکٹس بھی کرائی۔ دوسری جانب ورلڈ کلاس آف اسپنر کے ایکشن کو متنازع کہنے والی برسبین کی بائیو مکینیکل لیبارٹری کے طریقہ کار کو آسٹریلین یونیورسٹی نے متنازع قرار دے دیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.