تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
20 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 14:35

چین میں سالانہ مارشل آرٹ فیسٹیول کا آغاز

جیو نیوز - بیجنگ.......... چین میں سالانہ مارشل آرٹ فیسٹیول شروع ہوگیا۔ فیسٹیول کی افتتاحی تقریب میں دنیا کے 63ملکوں سے 1800سے زائد کھلاڑیوں نے اپنے فن کامظاہرہ کیا۔ تقریب میں قومی پرچم بھی دلکش انداز میں پیش کیا گیا۔ فیسٹیول میں مارشل آرٹ کے علاوہ دیگر دلچسپ مقابلے بھی ہوئے۔ فیسٹیول پانچ روز جاری رہے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.