23 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 16:37
حکومت نے تسلیم کرنے کا خط جاری کر دیا،عارف حسن
جیو نیوز - لاہور......پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عارف حسن کا کہنا ہے کہ متوازی گروپ نے ڈس انفارمیشن پھیلانے کی کوشش کی ۔حکومت نے انہیں تسلیم کرنے کا خط جاری کر دیا ہے اور متوازی گروپ سے اولمپک ہائوس خالی کرانے کے لیئے چیف سیکریٹری کو خط لکھ دیا ہے ۔