تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
29 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 14:9

آئی سی سی کی صدارت ،وزیر اعظم نےنجم سیٹھی کانام منظورکرلیا

جیو نیوز - اسلام آباد..... آئی سی سی کی صدارت کےلیےوزیر اعظم نواز شریف نےنجم سیٹھی کانام منظورکرلیا۔کرکٹ بورڈ کے سرپرست اعلیٰ وزیراعظم نوازشریف نے آئی سی سی کی صدارت کے لیے نجم سیٹھی کے نام کی منظوری دے دی۔10 نومبر کو کرکٹ کی عالمی تنظیم صدر منتخب کرلے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.